کراچی میں ایف آئی اے کے انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل نے حیدرآباد میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ سمگلر حازق ہارون میمن کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق ملزم ایک منظم نیٹ ورک چلا رہا تھا جو غریب شہریوں اور لڑکیوں کو بیرون ملک ملازمت اور بہتر مستقبل کا جھانسہ دے کر ان کا استحصال کرتا تھا۔ زین علی کی رپورٹ