اسلام آباد ٹاکس: پاکستان آنے والے غیرملکی صحافی کیا کہتے ہیں؟
اسلام آباد ٹاکس: پاکستان آنے والے غیرملکی صحافی کیا کہتے ہیں؟
ہفتہ 11 اپریل 2026 19:43
Author(s):
صالح سفیر عباسی، اسلام آباد
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی کوریج کے لیے اسلام آباد آنے والے غیر ملکی صحافی پاکستان کے بارے میں کیا کہتے ہیں، جانیے صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔