Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مارشل آرٹس میں لاہور کی سنبل اور طیبہ کا راج، عالمی تمغے اور ٹریننگ

لاہور کی دو بہنیں مکسڈ مارشل آرٹس میں اپنی پہچان بنا رہی ہیں۔ سنبل اور طیبہ نہ صرف عالمی سطح پر کامیابیاں سمیٹ چکی ہیں بلکہ لاہور میں بچوں، مردوں اور فیملیز کو ٹریننگ بھی دے رہی ہیں۔ ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: