Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

توانائی کی بچت: آٹھ بجتے ہی مارکیٹیں بند، سڑکوں پر سناٹہ

سرکاری احکامات کے بعد پاکستان کے مختلف شہروں سمیت لاہور میں بھی بازار اور دکانیں رات آٹھ بجے بند کر دی جاتی ہیں۔ کاروباری افراد کا کہنا ہے کہ اس وجہ سے ان کا کاروبار متاثر ہوا ہے۔ وفاقی حکومت نے توانائی کی بچت کے پیش نظر ملک بھر میں بازار آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ دیکھیے لاہور سے رائے شاہنواز کی رپورٹ

شیئر: