اسلام آباد میں ایران امریکہ مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے پیش نظر غیر معمولی سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ شہر میں اسلام آباد پولیس، رینجرز، ایف سی اور پنجاب پولیس سمیت فوج کے دستے تعینات ہیں۔ مذاکرات کے ممکنہ مقام ریڈزون کو مکمل سیل کیا گیا ہے اور صرف سرکاڑی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت ہے۔۔ تفصیل دیکھیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں