انڈیا کی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے سے کم از کم 20 افراد ہلاک
انڈیا کی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے سے کم از کم 20 افراد ہلاک
پیر 20 اپریل 2026 10:01
انڈیا میں پٹاخے بنانے والی ایک فیکٹری میں خوفناک دھماکے اور آگ لگنے کے نتیجے میں کم سے کم 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعہ ریاست تمل ناڈو کے ضلع ورودھونگر میں پیش آیا۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ