گذشتہ دنوں نور خان ایئر بیس پر اترنے والا دیو ہیکل امریکی طیارہ سی 17 گلوب ماسٹر 3 عام کارگو جہاز نہیں بلکہ اس میں ایسی صلاحیتیں چھپی ہیں جو کم لوگ ہی جانتے ہیں۔ سی 17 گلوب ماسٹر 3 صرف سامان نہیں لاتا بلکہ مکمل سسٹم اور پوری آپریشنل تیاری ساتھ لاتا ہے۔ یہ مختصر اور کچے رن وے پر بھی اتر سکتا ہے، ریورس چل سکتا ہے، اور ایک ہی فلائٹ میں 100 سے زائد اہلکار اتار سکتا ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں