پنجاب یونیورسٹی کی فضاؤں میں ہولی کے رنگ بدھ 22 اپریل 2026 12:08 پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے رنگوں کا تہوار ہولی منایا جس میں یہاں پاکستان کے مختلف علاقوں سے زیر تعلیم طالب علموں نے بھی بھرپور شرکت کی : ادیب یوسفزئی کی رپورٹ پنجاب یونیورسٹی میں ہولی کے رنگ پنجاب یونیورسٹی میں ہولی شیئر: واپس اوپر جائیں