اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے ممکنہ مذاکرات سے پہلے سکیورٹی کے سخت انتظامات کے تحت متعدد مرکزی سڑکوں کو بند کر دیا گیا تھا۔ بدھ کو اگرچہ فوری طور مذاکرات شروع ہونے کا امکان ختم ہو گیا ہے تاہم شہر میں سکیورٹی کی صورتحال تقریباً پہلے جیسی ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ صالح سفیر عباسی کی ویڈیو