جاپان کی الیکٹرانکس کی کمپنی ’سونی‘ نے ٹیبل ٹینس کھیلنے والا ایک ایسا روبوٹ متعارف کروایا ہے جو کمپنی کے مطابق ایلیٹ ٹینس پلیئر کو ہرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس ویڈیو میں روبوٹ کو ایک پروفیشنل ٹینس پلیئر کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سونی کمپنی کے مطابق مصنوعی ذہانت کے ذریعے یہ روبوٹ رئیل ٹائم میں مختلف ٹاسک سرانجام دے سکتا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ