Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کنیکٹ ہیئر‘ کیسے بدل رہا ہے خصوصی افراد کی زندگی؟

سٹارٹ اپ ’کنیکٹ ہیئر‘ نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے ایسی جدید ٹیکنالوجی متعارف کروا دی ہے جو نہ صرف اشاروں کی زبان سمجھے گی بلکہ ان کا جواب بھی دے گی۔ یہ ٹیکنالوجی کس طرح کام کرے گی اور سرکاری و نجی دفاتر میں خصوصی افراد کے لیے کتنی معاون ثابت ہوگی؟ جانیے صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں
 

شیئر: