Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلنار کاؤس جی، کراچی میں پارسی ثقافت کا ذائقہ زندہ رکھنے والی خاتون

کراچی میں پارسی برادری سے تعلق رکھنے والی گلنار کاؤس جی اپنی روایات کو زندہ رکھنے کے لیے منفرد کردار ادا کر رہی ہیں۔ محمود آباد کی پارسی کالونی میں رہائش پذیر گلنار اپنے گھر سے روایتی پارسی پکوان تیار کر کے فروخت کرتی ہیں۔ زین علی کی رپورٹ

شیئر: