جدید ٹیکنالوجی اور فائبر بوٹس نے کشتی سازی کی روایتی صنعت کو متاثر کیا ہے تاہم اس کے باوجود آج بھی کراچی کے ساحل پر لکڑی کی روایتی کشتیاں تیار کی جاتی ہیں۔ موجودہ مہنگائی کے دور میں لکڑی کی ایک کشتی تیار کرنے پر کتنی لاگت آتی ہے؟ جانتے ہیں زین علی کی ویڈیو میں