لندن میں موبائل فون چھینے جانے کے بڑھتے واقعات، شہری اور سیاح پریشان
لندن میں موبائل فون چھینے جانے کے بڑھتے واقعات، شہری اور سیاح پریشان
بدھ 29 اپریل 2026 7:45
پاکستان میں کراچی سمیت کئی شہروں میں موبائل فون چھینے جانے کی خبریں اکثر سامنے آتی ہیں لیکن برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں بھی شہری بھی اب محفوظ نہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ایسے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں تیز کی جا رہی ہیں: اے ایف پی کی ویڈیو