Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یورپ میں جیٹ فیول بحران، پروازیں کم اور ٹکٹ مہنگے ہونے لگے

مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع  کے  باعث جیٹ فیول  کی شدید قلت اور قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے یورپی ایئرلائنز کو بڑے بحران کا سامنا ہے۔ کچھ ممالک میں فیول کا ذخیرہ صرف  چند ہفتوں کے لیے باقی رہ گیا ہے۔ لفتھانزا، کے ایل ایم اور ورجن ایٹلانٹک جیسی ایئرلائنز نے پروازیں منسوخ یا کم کرنا شروع کر دی ہیں۔  جس کے باعث ٹکٹ مزید مہنگے اور سفر مزید مشکل ہو گیا ہے ۔ ماہرین کے مطابق صورتحال جلد بہتر  ہونے کے امکانات کم ہیں اور صورتحال بہتر ہونے میں مہینے لگ سکتے ہیں۔ دیکھیے روئٹرز کی ڈیجیٹل رپورٹ 

شیئر: