تین بچوں کے ساتھ مادہ سلیمان مارخور کے نایاب مناظر
تین بچوں کے ساتھ مادہ سلیمان مارخور کے نایاب مناظر
پیر 4 مئی 2026 13:54
محکمہ جنگلی حیات کے مطابق رواں سال بہتر بارشوں اور برفباری سے مارخور کی افزائش میں نمایاں اضافہ ہوا۔ زیادہ تر مادہ مارخور نے جڑواں بچوں کو جنم دیا: وائلڈ لائف بلوچستان کی ویڈیو