پشاور میں امریکی قونصل خانہ بند، اب ویزہ اور قونصلر خدمات کہاں دستیاب ہوں گی؟
پشاور میں امریکی قونصل خانہ بند، اب ویزہ اور قونصلر خدمات کہاں دستیاب ہوں گی؟
بدھ 6 مئی 2026 17:32
امریکہ کے محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ’پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو مرحلہ وار بند کیا جا رہا ہے۔ اب ویزہ اور قونصلر خدمات کہاں دستیاب ہوں گی؟ جانیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔