پاکستان میں کچھ سولر صارفین اپنی ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کر لیتے ہیں جبکہ کچھ لوگ سولر سسٹم خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے، مگر اب ایک ایسا طریقہ کار سامنے آ گیا ہے جس کی بدولت سولر صارفین اضافی بجلی پڑوسیوں کو فروخت کر سکتے ہیں جس کو سوارم گرڈ کہا جاتا ہے۔
یہ سسٹم ہے کیا، کیسے کام کرتا ہے اور خریدی جانے والی بجلی کی قیمت کیا ہو گی؟
بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار ثوبان افتخار راجہ اس ڈیجیٹل رپورٹ میں