بحیرۂ احمر: بلیو ہولز پروٹیکٹڈ ایریا میں وہیل شارک کی بڑی تعداد میں آمد
بحیرۂ احمر: بلیو ہولز پروٹیکٹڈ ایریا میں وہیل شارک کی بڑی تعداد میں آمد
منگل 12 مئی 2026 10:09
بلیو ہولز پروٹیکٹڈ ایریا میں وہیل شارک کی بڑی تعداد مسلسل ریکارڈ کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے یہ بحیرۂ احمر کے اہم ترین خوراک کے مقامات میں سے ایک بن گیا ہے۔ مزید دیکھیے سعودی عرب نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف کی ویڈیو میں