راولپنڈی کا معرکہ حق سکوائر، ’ایسا کراسنگ برج تو پہلی بار دیکھا‘
راولپنڈی کا معرکہ حق سکوائر، ’ایسا کراسنگ برج تو پہلی بار دیکھا‘
جمعہ 15 مئی 2026 5:56
راولپنڈی کا کچہری چوک اب ’معرکۂ سکوائر‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہاں نئے فلائی اوور اور انڈر پاسز بنائے گئے ہیں اور پیدل چلنے والوں کے لیے بھی ایک جدید پل بھی بنایا گیا ہے۔ مزید جانیں حسن ناصر خان کی رپورٹ