Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں گرمی کی شدت کے ساتھ ہی شہریوں کا سوئمنگ پولز کا رخ

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی شہریوں نے موسم کی تپش سے بچنے کے لیے سوئمنگ پولز کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ شدید حبس اور بلند درجہ حرارت کے باعث بچے، نوجوان اور بزرگ بڑی تعداد میں ٹھنڈے پانی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گرم موسم میں سوئمنگ نہ صرف جسم کو ٹھنڈک پہنچاتی ہے بلکہ ذہنی سکون کا بھی باعث بنتی ہے۔ دیکھیے کراچی سے زین علی کی ویڈیو 

شیئر: