Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملکہ چیونٹیوں کی بڑھتی سمگلنگ،’انھیں رکھنا فیشن بن چکا ہے‘

کینیا سے چیونٹیوں کی غیر قانونی سمگلنگ نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق قدرتی ماحول سے ملکہ چیونٹیوں کو نکالنا ماحولیاتی نظام کے لیےِ بہت زیادہ نقصان دہ ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: