Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا میں ہلچل مچانے والی ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کیسے شروع ہوئی اور اس کا ماسٹر مائنڈ کون ہے؟

انڈیا میں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ نامی تحریک نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ یہ تحریک اُس وقت شروع ہوئی جب انڈیا کے چیف جسٹس کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں سے متعلق ایک بیان سامنے آیا، جس میں مبینہ طور پر انہیں ’سسٹم کے کاکروچ‘ کہا گیا۔ اس بیان کے بعد انڈین جین زی نے اس لفظ کو بطور احتجاج اپنا لیا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ ایک بڑے آن لائن سیاسی رجحان میں تبدیل ہو گیا۔ مزید دیکھیے عرفان احمد کی اس رپورٹ میں۔ 

شیئر: