Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب حکومت نے تاریخی اچھرہ بازار کا نقشہ ہی بدل دیا

پنجاب حکومت نے لاہور کے دیگر بازاروں اور شاہراہوں کی طرح تاریخی اچھرہ بازار کو بھی ماڈل بازار میں تبدیل کر دیا ہے۔ 1930 میں قائم ہونے والے اچھرہ بازار میں دیدہ زیب بل بورڈز اور ٹف ٹائلز لگائی گئی ہیں جس سے بازار مکمل طور پر بدل گیا ہے۔ مرکزی دروازے کو خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جدید لائٹنیں لگائی گئی ہیں جبکہ سیوریج کا نظام بھی بہتر کیا گیا ہے۔ دیکھیے لاہور سے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: