لاہور کے ایک شہری نے پرندوں اور جانوروں کے لیے ایک ایسا مقام بنایا ہے جسے وہ ’ہوم فار ہوم لیس‘ کہتے ہیں، اس کے لیے انہوں نے گھر کے باہر اور چھت پر خصوصی انتظامات کیے ہوئے ہیں، جہاں پرندوں اور جانوروں کے لیے کھانے کا سامان اور پانی رکھا جاتا ہے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ