بیجنگ میں چائے ڈپلومیسی، پوتن اور ٹرمپ کے دوروں سے کیا اشارے ملے؟
بیجنگ میں چائے ڈپلومیسی، پوتن اور ٹرمپ کے دوروں سے کیا اشارے ملے؟
بدھ 20 مئی 2026 15:05
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد اب روسی صدر ولادیمیر پوتن چین میں ہیں، جس کے بعد بیجنگ ایک مرتبہ پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور پوتن کے چین کے دوروں میں کتنا فرق ہے اور چین میں آخر چل کیا رہا ہے؟ مکمل تفصیل جانیے عرفان احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔