حج 2026: حرمین ہائی سپیڈ ٹرین کے ذریعے مدینہ سے مکہ تک سفر
حج 2026: حرمین ہائی سپیڈ ٹرین کے ذریعے مدینہ سے مکہ تک سفر
اتوار 24 مئی 2026 8:44
حرمین ہائی سپیڈ ٹرین کے ذریعے عازمین حج مکہ پہنچنے رہے ہیں۔ یہ ٹرین عازمین کے سفر کو بہتر، محفوظ اور تیز بناتی ہے۔ مزید تفصیل دیکھیے ایاز چوہدری کی ویڈیو میں