Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں کینٹ سے آنے والی ٹرین بم دھماکے کا نشانہ

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ایک مسافر ٹرین کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ اموات ہوئیں اور 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

شیئر: