Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولوچی آٹو کراس ٹریک: کراچی میں پہلی بار نائٹ ریسنگ کا آغاز

کراچی کے سپر ہائی وے پر واقع مشہور ’ولوچی آٹو کراس ٹریک‘ پر تاریخ میں پہلی بار رات کے وقت موٹر سپورٹس کے سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ ریسنگ کے شوقین افراد کے لیے دو کلومیٹر طویل ٹریک کو جدید ایل ای ڈی لائٹس اور ہائی ماسٹ ٹاورز سے روشن کر دیا گیا ہے، جہاں 200 میٹر طویل ڈریگ ٹریک پر گاڑیاں 250 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد کی طوفانی رفتار سے دوڑتی نظر آئیں گی۔ زین علی کی رپورٹ

شیئر: