Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میدان عرفات میں جدید گراؤنڈ ایئر کنڈیشنگ سسٹم سے حجاج مستفید

میدان عرفات میں جبلِ رحمہ کے اطراف جدید گراؤنڈ ایئر کنڈیشنگ سسٹم سے حجاج مستفید ہو رہے ہیں۔ رواں سال ایئر کنڈیشنگ سسٹم نصب کیا گیا ہے۔ مزید دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: