Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا لینڈ لائن فون اب بھی استعمال ہوتے ہیں؟

ایک وقت تھا جب لینڈ لائن فون ہر گھر کی ضرورت ہوا کرتے تھے، مگر موبائل فونز اور جدید ٹیکنالوجی نے ان کی جگہ لے لی۔ اب لینڈ لائنز زیادہ تر دفاتر، بینکوں اور انٹرکام سسٹمز تک محدود ہو چکے ہیں۔ گزشتہ 36 برس سے اس شعبے سے وابستہ کاریگر شوکت علی کے مطابق کام میں نمایاں کمی آئی ہے تاہم مخصوص اداروں میں اب بھی لینڈ لائن سسٹمز کی ضرورت برقرار ہے جس کے باعث یہ پیشہ مکمل طور پر ختم نہیں ہوا۔ دیکھیے زین علی کی ویڈیو
 

شیئر: