اگر تھوڑا لڑنا بھی پڑے لیکن اپنے خوابوں کو پورا کرنا چاہیے: بریرہ خان
اگر تھوڑا لڑنا بھی پڑے لیکن اپنے خوابوں کو پورا کرنا چاہیے: بریرہ خان
جمعرات 28 مئی 2026 7:38
پاکستان کے کٹھن پہاڑی راستوں پر بائیک چلانا اب صرف مردوں کا کھیل نہیں رہا۔ لاہور کی بریرہ خان نے محض ستر سی سی موٹر سائیکل پر ملک کے دور دراز اور دشوار گزار علاقوں کا سفر کیا۔ صالح سفیر عباسی کی ویڈیو