Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان حج مشن کی اعلٰی کارکردگی پر ’لبیتم ایکسی لینس‘ ایوارڈ

سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے پاکستانی حج مشن کی بین الاقوامی سطح پر اعلٰی کارکردگی پر ڈائریکٹر جنرل پاکستان حج مشن عبدالوہاب سومرو کو ’لبیتم ایکسی لینس‘ ایوارڈ سے دیا ہے۔ پاکستان حج مشن کو مسلسل دوسری مرتبہ ایکسی لینس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تقریب میں حج 1448 یجری کی پالیسی اور ٹائم لائنز کا بھی اعلان کیا گیا اور آئندہ حج کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔

شیئر: