کراچی میں جاری شدید گرمی اور حبس سے پریشان شہریوں کی بڑی تعداد شام کے اوقات میں سی ویو کا رُخ کرنے لگی ہے۔ دن بھر سورج کی تپش اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث شہری گھروں تک محدود رہتے ہیں، تاہم سورج ڈھلتے ہی لوگ اہل خانہ اور دوستوں کے ہمراہ ساحل پر پہنچ جاتے ہیں۔ دیکھیے ذین علی کی ویڈیو رپورٹ