Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عراقی ٹیم کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والا پاکستانی نژاد فٹبالر

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں پہلی بار ایک ایسا کھلاڑی ایکشن میں نظر آئے گا جس کا تعلق پاکستان سے ہے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ اور چیمپئنز لیگ سے شہرت پانے والے پاکستانی نژاد فٹبالر زیدان اقبال اس مرتبہ عراق کی قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے دنیا کے سب سے بڑے فٹبال سٹیج پر اپنا جادو جگائیں گے۔ 40 سال بعد ورلڈ کپ میں واپسی کرنے والی عراقی ٹیم کے س سٹار کھلاڑی کی کہانی دیکھیے اس رپورٹ میں۔

شیئر: