کوئٹہ کے ایک سرکاری ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کے خلاف اتوار کوڈاکٹرز نے ہسپتالوں میں سکیورٹی کی صورتحال کے خلاف احتجاج کیا ہے جبکہ حکام کے مطابق حملہ آور کے بارے میں مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔ دوسری جانب حکام کے مطابق تیزاب حملے میں زخمی ڈاکٹر کی صحت اب پہلے سے بہتر ہے: کوئٹہ سے زین الدین کی رپورٹ