Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’نہیں آنے دینا چاہیے‘، سویڈن قصبہ شیوبو تارکین کا مخالف کیوں؟

تین دہائیوں سے تارکین وطن کی مخالفت کے لیے مشہور سویڈن کے قصبے شیوبو میں ایک بار پھر یہ بحث چھڑ گئی کہ کیا وہاں غیرملکیوں کو آنے دینا چاہیے یا نہیں اور اس کی وجہ رواں برس ہونے والے انتخابات ہیں۔
آج بھی وہاں لوگ غیرملکیوں کی آمد کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں جبکہ کچھ کا موقف ہے کہ اس سے نفرت جنم لیتی ہے۔
اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: