Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر کو تیزاب حملے کے بعد بچانے والے عبدالرازق کون ہیں؟

کوئٹہ میں تیزاب حملے کا شکار خاتون ڈاکٹر کو بچانے کی کوشش میں زخمی ہونے والے نوجوان عبدالرازق ترہ کئی کو طبیعت بہتر ہونے پر ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا۔ ہسپتال اور پھر گھر پر شہریوں کا تانتا بندھا ہوا ہے جو ان کی بہادری کو سراہ رہے ہیں۔ عبدالرازق کون ہیں اور کیا کرتے ہیں؟   جانیے اردو نیوز کے نمائندے زین الدین احمد سے

شیئر: