Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطار نہ گھنٹوں انتظار، نادرا میں خودکار نظام متعارف

نادرا کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لیے خودکار نظام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ شہری اب نادرا کے میگا سینٹرز میں نصب ان مشینوں کے ذریعے نہ صرف قومی شناختی کارڈ بلکہ دیگر ضروری دستاویز بھی پروسیس کر سکتے ہیں۔ اس بارے میں مزید جانیے زین علی کی ویڈیو رپورٹ میں 

شیئر: