بنگلہ دیش میں گیس اور پیٹرول کا بحران شدید، پمپس کے باہر لمبی قطاریں
بنگلہ دیش میں گیس اور پیٹرول کا بحران شدید، پمپس کے باہر لمبی قطاریں
پیر 27 جولائی 2026 9:34
بنگلہ دیش کو آج کل گیس اور پیٹرول کی سخت قلت کا سامنا ہے اور پمپس کے باہر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایک صنعتی حادثے کے باعث فراہمی متاثر ہوئی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ