امریکی ریاست میں طوفانی بگولوں کے نتیجے میں مکانات تباہ، درخت اکھڑ گئے
امریکی ریاست میں طوفانی بگولوں کے نتیجے میں مکانات تباہ، درخت اکھڑ گئے
منگل 28 جولائی 2026 8:59
امریکی ریاست وسکونسن کے مختلف علاقوں میں طوفانی بگولوں کے نتیجے میں مکانات کو شدید نقصان پہنچایا اور ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو