Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تین ہزار کلومیٹر تک پرواز کرنے والے چینی ڈرون کی آزمائشی پرواز

چین نے ایک ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو مسلسل 24 گھنٹوں سے زیادہ تک پرواز کر سکتا ہے۔ یہ ڈرون سرچ اینڈ ریسکیو، مصنوعی بارش برسانے، آفات کے دوران امدادی سامان کی ترسیل اور جنگلات میں آگ کی نگرانی کر سکتا ہے۔  دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو 
 

شیئر: