Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جین زی سٹاک مارکیٹ میں کیوں دلچسپی لے رہی ہے؟

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں استحکام کے باعث نوجوان سرمایہ کاروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ سٹاک ایکسچینج میں ماہانہ اوسطاً 15 ہزار نئے اکاؤنٹس کا اضافہ ہو رہا ہے جن میں تقریباً 40 فیصد نوجوان سرمایہ کار شامل ہیں۔ آخر جین زی کی بڑی تعداد سٹاک مارکیٹ میں کیوں دلچسپی لے رہی ہے؟ جانیے حسن ناصر کی اس ڈیجیٹیل رپورٹ میں

شیئر: