Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’فونز کے بغیر اجنبیوں سے ملاقات‘، دوریاں مٹاتی اسلام آباد کی میل جول کمیونٹی

اسلام آباد میں ایک ایسا مقام موجود ہے جہاں جانے والے دو گھنٹے کے لیے اجنبی لوگوں سے ملتے ہیں۔ اس کا نام ’میل جول کمیونٹی‘ ہے اور وہاں جاتے ہی موبائل فون ایک طرف رکھ دیے جاتے ہیں اور پھر شروع ہوتی ہیں ایک دوسرے کو نہ جاننے والے لوگوں کے درمیان باتیں۔
اس کی بانی ثمن فاطمہ کہتی ہیں کہ لوگ ایک دوسرے سے کٹتے جا رہے تھے اور یہی بات کمیونٹی کے خیال کی وجہ بنی۔
اس منفرد مقام کی سیر کروا رہی ہیں ندا ممتاز اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: