Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ تاریخیہ میں واٹر فرنٹ منصوبہ: الاربعین جھیل اور ساحلی مقامات کی بحالی

جدہ تاریخیہ میں واٹر فرنٹ کی بحالی کے منصوبے کے تحت الاربعین جھیل اور اس سے ملحقہ ساحلی مقامات کی بحالی کا کام جاری ہے۔ اس منصوبے کا مقصد واٹر فرنٹ سے متصل تاریخی مقامات کی قدیم شناخت کو بحال کرنا ہے۔ مزید تفصیل دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: