Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بوسٹن میں دنیا کا سب سے بڑا فٹ بال، دیکھنے والے حیران

امریکہ کے شہر بوسٹن میں دنیا کا سب سے بڑا فٹ بال تیار کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ شہر کے ایک پارک میں نمائش کے لیے رکھا گیا یہ دیوہیکل فٹ بال 47 اعشاریہ 49 فٹ قُطر رکھا ہے اور اس کو دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: