Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بچوں کی سوشل میڈیا سرگرمیوں پر نظر رکھنا ممکن نہیں: اٹلی میں والدین کیا کرنے جا رہے ہیں؟

دنیا کے مختلف ممالک کی طرح اٹلی میں بھی بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر والدین کے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں۔ اٹلی میں ایسے والدین کی بڑی تعداد سامنے آ رہی ہے جو بچوں کے استعمال کو محدود کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا کی بڑی کمپنیوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ روئٹرز کی ویڈیو

شیئر: