عمرہ سیزن کا آغاز، اندرونِ اور بیرونِ مملکت سے زائرین کی آمد
عمرہ سیزن کا آغاز، اندرونِ اور بیرونِ مملکت سے زائرین کی آمد
جمعرات 18 جون 2026 13:36
عمرہ سیزن 2026/27 کے آغاز کے ساتھ ہی دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں زائرین سعودی عرب کا رخ کر رہے ہیں جبکہ مملکت کے مختلف علاقوں سے بھی عمرہ زائرین بڑی تعداد میں عمرے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ دیکھیے ذکااللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ