سوئٹزرلینڈ: سخت سکیورٹی انتظامات کے ساتھ ایران امریکہ مذاکرات
سوئٹزرلینڈ: سخت سکیورٹی انتظامات کے ساتھ ایران امریکہ مذاکرات
اتوار 21 جون 2026 10:24
ایران اور امریکہ کے درمیان تکنیکی مذاکرات سوئٹزرلینڈ کے برگن سٹاک ریزورٹ میں ہو رہے ہیں۔ مذاکرات کے آغاز کے موقعے پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ