اسلام آباد: ایچ نائن بازار میں ہر سال آگ کیوں لگتی ہے؟
اسلام آباد: ایچ نائن بازار میں ہر سال آگ کیوں لگتی ہے؟
بدھ 24 جون 2026 17:07
اسلام آباد کے ایچ نائن بازار میں ایک مرتبہ پھر منگل کی شب آگ لگنے سے لگ بھگ 400 دکانیں چل کر راکھ ہو گئیں۔ اس بازار میں پہلے بھی بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے واقعات ہو چکے ہیں۔ یہ آگ کیوں لگتی ہے؟ جانیں صالح سفیر عباسی کی اس رپورٹ میں